پاکستان ورکرز فیڈریشن ضلع صوابی کا ہنگامی اجلاس کل ہو گا

جمعہ 18 ستمبر 2020 17:53

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) پاکستان ورکرز فیڈریشن ضلع صوابی کا ہنگامی اجلاس کل بروز اتوار صبح نو بجے ٹی ایم اے آفس صوابی میں منعقد ہو گا مرکزی رہنما شوکت علی انجم نے تمام اراکین سے اس اجلاس میں بروقت شرکت کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں