صوابی، سٹیفا نہر سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

پیر 11 اکتوبر 2021 19:30

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2021ء) سٹیفا نہر سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق صوابی کے علاقہ میں واقع سٹیفا نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش بر آمد ہوئی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122صوابی کی میڈیکل اور غوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نہر سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال صوابی منتقل کر دیا گیا تاحال لاش کی شناخت نہیں ہو سکی لاش کو شناخت کے لئے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں