صوابی، خواجہ سراؤں کے کمرے میں ایک 17 سالہ خوبصورت نوجوان پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا
بدھ 19 جنوری 2022 19:42
(جاری ہے)
تاہم اس کے والدین نے الزام لگایا کہ اسے زہر دیا گیا ہے۔ایس ایچ او الطاف نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے اس کے پیٹ سے نمونے لے کر باچا خان ہسپتال کمپلیکس شاہمنصور کو بھیج دیا لیکن اس کے جسم پر ظلم کا کوئی نشان نہیں تھا، ایس ایچ او الطاف نے مزید کہا کہ میڈیکل رپورٹ سے کیس کی تمام نوعیت کا تعین ہو گا۔
ابھی تک ایف آئی آر درج نہیں ہوئی ہے۔ متوفی کے والدین چاہتے تھے لیکن انہیں میڈیکل رپورٹ کا انتظار کرنے کا کہا گیا۔دریں اثناء کالو خان گاؤں کا رہائشی 25 سالہ صادق محمد جو آج بروز جمعرات دبئی جا رہا تھانامعلوم حملہ آوروں نے اس پر فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ پچیس سالہ مقتول صادق محمد چھ مہینے کی چھٹی پر متحدہ عرب امارات سے اپنے گائوں آئے تھے دو ماہ قبل اس کی شادی ہوئی تھی اور وقوعہ سے دو دن بعد واپس جانے والے تھے کہ گذشتہ شام وہ گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ کی زد میں آگئے اور شدید زخمی ہو گئے اسے کالو خان ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے مقتول کے بھائی بلا ل محمد کی رپورٹ پر کالو خان پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ایک اور واقعہ میں کالو خان گاؤں کا رہائشی 30 سالہ کان کن انور علی اس وقت کڑا مار پہاڑ میں لینڈ سلائڈنگ کے دوران جاں بحق ہوا جب وہ کام میں مصروف تھا لیکن اس کے ساتھی بچ گئے کیونکہ یہاں خطرے کا احساس ہونے پر جان بچانے میں کامیاب ہو گئے۔ بدھ کوجاں بحق لڑکے کو ملبے سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے جایا گیا۔متعلقہ عنوان :
صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
صوابی،وکیل کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار
قطر میں مقیم نوجوان پاکستانی محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق
صوابی، طیش میں آکر نو جوان بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
زیدہ پولیس نے قتل و اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا
صوابی،27کنال اراضی پر کاشت افیون تلف کر دی گئی
صوابی،پرمولی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کرکے قبضے سے 4موٹرسائیکل برآمد کرلئے
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری