صوابی، دل کے عارضے میں مبتلا بچے کے والد کی علاج کرانے کی اپیل

منگل 28 فروری 2017 19:47

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2017ء) فقیر سید سکنہ جھنڈا نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ ان کا بچہ سلمان سید جس کے دل میں سراغ ہے اور آپریشن پر کافی خرچ آرہا ہے لہٰذا علاج کیلئے تعاون کر کے اس نمبر 0342-9426638پر رابطہ کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں