صوابی، موضع جلسئی میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

بدھ 1 مارچ 2017 21:34

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 مارچ2017ء) موضع جلسئی میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ چھوٹا لاہور کے مطابق موضع جلسئی میں ایک نوجوان منصف خان ولد جہانزیب نے زہریلی گولیاں کھا لی جس کے نتیجے میں وہ موت کے آغوش میں چلا گیا وجہ خود کشی گھریلو ناچاقی بیان کی ہے چھوٹا لاہور پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں