سوات، بحرین سے کالام تک 35 کلومیٹر سڑک تعمیراتی کام کاآغاز کردیاگیا

ہفتہ 6 اکتوبر 2018 14:00

سوات۔06 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2018ء) سوات میں چندسال قبل سیلاب میں بہہ جانے والی بحرین تا کالام روڈ پر ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے مالی تعاون سے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا گیا،روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے، سیلاب کی وجہ سے کالام کی سڑک کا بیشتر حصہ دریا میں بہہ گیا تھا اس سے پہلے چکدرہ سے بحرین تک سڑک بھی غیر ملکی مالی امداد سے تعمیر کی گئی تھی، بحرین سے کالام تک 35 کلومیٹر سڑک بھی غیر ملکی مالی امداد سے بن رہی ہے جس پر این ایچ اے نے کام تیز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں