گورنمنٹ کالج تھانہ میں سیرت النبیؐکے موضوع پرنعت مقابلے کااہتمام

جمعہ 16 نومبر 2018 13:00

سوات۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) اسلامی جمعیت طلباء ملاکنڈ تھانہ یونٹ کے زیراہتمام گورنمنٹ کالج تھانہ میں سیرت النبیﷺکے موضوع پرمیٹرک اورانٹرطلباء کے درمیان مقابلے کااہتمام کیاگیا،مقابلے میں کامیاب طلبہ کو28نومبرکوانعامات سے نوازاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں