چار روزہ فٹ سال کوچنگ کورس سوات شروع میں شروع ہوگیا
اتوار 11 اکتوبر 2020 13:00
(جاری ہے)
اس موقع پر مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان، انٹرنیشنل کوچ حق نواز،ا سلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویر احمد، پنجاب فٹ سال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری، چوہدری منیر احمد، خیبر پختونخوا فٹ سال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری معین الدین، سوات فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر افرا سیاب اور چیف کوآرڈینیٹر آصف ملک بھی موجود تھے، کورس میں ملک بھر سے کوچز اور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن کو کوچز عبدالجبار اور سیف اللہ تربیت دے رہے ہیں اور ان کو کھیل کے نئے نئے قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر اس موقع پر مانیار فٹ حاجی نواب خان، حق نواز، رانا تنویراحمد، چوہدری منیر احمد، معین الدین اورآصف ملک نے کھیلوں کے مختلف موضوعات پر لیکچرز دیئے، کورس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے شرکائ میں اسناد بھی تقیسم کی جائیں گی۔سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
سوات، مسجد میں نمازی کے قتل میں نامزد 3ملزمان گرفتا ر
سمبٹ ،بارشوں سے بوسیدہ مکان کی چھت منہدم ،2سالہ بچہ جاں بحق ،لڑکی زخمی
سوات، ایس پی ٹریفک وارڈن کی ہدایت پر رکشوں پر چاکنگ سے عوام میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کاآغاز ..
سوات ،چارباغ میں ریسکیو سٹیشن کے قریب ڈاٹسن الٹنے سے 2 افراد زخمی
ترقیاتی و مرمتی کام، سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی فراہمی 23 سے 30اپریل صبح آٹھ بجے سے دوپہردوبجے ..
سوات، مسجد میں نمازی کے قتل میں نامزد 3ملزمان گرفتا ر
سمبٹ ،بارشوں سے بوسیدہ مکان کی چھت منہدم ،2سالہ بچہ جاں بحق ،لڑکی زخمی
سوات، ایس پی ٹریفک وارڈن کی ہدایت پر رکشوں پر چاکنگ سے عوام میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کاآغاز ..
سوات ،چارباغ میں ریسکیو سٹیشن کے قریب ڈاٹسن الٹنے سے 2 افراد زخمی
ترقیاتی و مرمتی کام، سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی فراہمی 23 سے 30اپریل صبح آٹھ بجے سے دوپہردوبجے ..
ْسوات ،فیض آباد میں چورجنرل سٹور کے تالے توڑ کر نقدی ،موبائل فونز سمیت دیگر سامان لے گئے
سوات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم