ڈی پی او شانگلہ راحت علی کی اعزاز میں الوداعی تقریب کاانعقاد

جمعہ 20 اپریل 2018 13:08

سوات۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویڑن اختر حیات خان نے ریٹائر ہونے والے ڈی پی او شانگلہ راحت علی خان کی اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اختر حیات نے کہا کہ راحت علی خان نے دوران تعیناتی ایمانداری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دی اور پولیس کا مورال بلند رکھا۔ اس موقع پر انہوں نے ریٹائر ہونے والے ڈی پی او کو تحائف بھی پیش کئے۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں