نوجوان دریائے سوات میں ڈوب گیا ،لاش کی تلاش جاری

منگل 31 جولائی 2018 23:10

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جولائی2018ء) چارباغ میں نہاتے نوجوان دریائے سوات میں ڈوب گیا ،لاش کی تلاش جاری ،پولیس کے مطابق چارباغ میںاکمل خان ولد رحمت خان سکنہ سر سرادرے بنجوٹ دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ہے پولیس اور رسیکیو1122کے اہلکار لاش کی تلاش میں مصروف ہے جاں بحق نوجوان چارباغ کے دینی مدرسے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں