سوات میں دو روز کیلئے صبح7سے شام5بجے تک بجلی بند رہے گی

پیر 6 اگست 2018 19:28

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اگست2018ء) سوات میں 2روز کے لئے صبح 7سے شام 5بجے تک بجلی بند رہے گی ،واپڈا ذرائع کے مطابق تھانہ ملاکنڈ میں تعمیر ہونے والے 220کے وی گرڈ اسٹیشن میں ضروری مرمت کے باعث سوات اور ملحقہ علاقوں میں 7اور8اگست کو صبح 7بجے سے شام 8بجے تک دو روز کے لئے بجلی بند رہے گی تمام صارفین مطلع رہے تاکہ انہیں بعد میں مشکل درپیش نہ ہو ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں