ْسوات،رحیم آباد میں موٹر کار کم عمر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر اُلٹ گئی ،کم سن ڈرائیور زخمی

اتوار 23 ستمبر 2018 20:01

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2018ء) رحیم آباد میں موٹر کار کم عمر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر اُلٹ گئی ،کم سن ڈرائیور زخمی ہوکر ہسپتال منتقل ،تفصیلات کے مطابق رحیم آباد میں موٹر کار جسے کم عمرڈرائیور چلارہاتھا سے بے قابو ہوکر اُلٹ گیا جس کے نتیجہ میں ڈرائیور زخمی ہوگیا جس کو زخمی حالت میں سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں