سوات میں موسلادھاربارش ،بریکوٹ میں شدید ژالہ باری ،کھڑی فصلوںکو شدید نقصان

پیر 8 اکتوبر 2018 21:25

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اکتوبر2018ء) سوات کے میدانی اور بالائی علاقوں میں موسلادھاربارش ،بریکوٹ میں شدید ژالہ باری ،کھڑی فصلوںکو شدید نقصان پہنچا ،تفصیلات کے مطابق سوات کے میدانی اور بالائی علاقوںمیں موسلادھار بارش ہوئی جبکہ تحصیل بریکوٹ اور گردونواح میں شدید ژالہ باری سے جاپانی پھل اور ٹماٹر کے باغات کو شدید نقصان پہنچا جاری بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں