سوات،چینی انجینئرز کا احتجاج

اتوار 21 اکتوبر 2018 20:10

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2018ء) مٹلتان گورکین پاؤر پروجیکٹ میں کام کرنے والے 7چینی اہلکاروں کا بائیکاٹ، 7 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا اہلکار سامان لیکر روانہ ہوگئے ،پولیس نے حفاظت سے بحرین پہنچادیا گیا ۔

(جاری ہے)

،پی ڈی پروجیکٹ قاضی عنایت اللہ کے مطابق پروجیکٹ میں کام کرنے والے 19 چینی اہلکاروں کی تنخواہیں بند ہیں ۔ کنٹریکٹرسے بات ہوئی ہے جلد تنخواہوں کا مسئلہ حل ہوگا 10-18/--255

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں