سوات، دوران کھیل گیند لگنے سے تماشائی جاں بحق ہوگیا

جمعرات 25 اکتوبر 2018 22:34

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2018ء) خوازہ خیلہ میں دوران کھیل گیند لگنے سے تماشائی جاں بحق ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ گراونڈ میں کرکٹ کا میچ کھیلا جارہا تھا کہ اس دوران گیند ایک تماشائی کے سر پر لگ گیا جس کے نتیجہ میں تماشائی شاہد علی جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق متوفی کے نعش کو خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں