پرائیویٹ سکولز پختونخواہ کی نمائندہ تنظیم ھوپ نے سوات میں تنظیم سازی کا باقاعدہ آغاز کردیا

اتوار 10 فروری 2019 14:10

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2019ء) پرائیویٹ سکولز پختونخواہ کی نمائندہ تنظیم ھوپ نے سوات میں تنظیم سازی کا باقاعدہ آغاز کردیا کل اس سلسلے میں صوبائی صدر عقیل رزاق نے صوبائی کابینہ کے ساتھ اقرا سکول کانجو سوات میں ایک منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب میں سوات بھر سے تعلق رکھنے والے مختلف سکولوں کے ڈائریکٹر پرنسپل نے شرکت کی۔مقررین نے خطاب کرتے ھوئے کھا کہ پی ایس ار اے کیطرف سے پرائیویٹ سکولوں کے بے جا تنگ کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔اس کے علاوہ انھوں نے شرکاہ کیلئے ایک بریفنگ کا بھی اھتمام کیا جس میں پرائیویٹ سکولز ریگولیشن اتھارٹی کے ساتھ رجسٹریشن کے طریقہ کار پر شرکاء کو سمجھایا گیا-

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں