سوات کے معروف ماہرامراض قلب ڈاکٹر اسماعیل دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں وفات پاگئے

اتوار 10 فروری 2019 14:10

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2019ء) سوات کے معروف ماہرامراض قلب ڈاکٹر اسماعیل دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں وفات پاگئے - نماز جنازہ کاوقت میت کے پہنچنے کے بعد طے کیا جائیگا۔مرحوم کی فاتحہ خوانی ان کے آبائی گاؤں مٹہ توتکے میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں