سوات،تحصیل کبل کے عدالت نے مشہو ر مقد مہ قتل کے کیس میں فیصلہ سنا د ی، ملزمان بعد م ثبو ت بر ی کر نے کا حکم

منگل 12 فروری 2019 20:43

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2019ء) سوات تحصیل کبل کے عدالت میں ایک مشہو ر مقد مہ قتل کے کیس میں فیصلہ سنا د ی ملزمان بعد م ثبو ت بر ی کر نے کا حکم تفصیلا ت کے مطا بق گذ شتہ روز ایڈ یشنل سیشن جج کبل سوات نے ایک مشہو ر قتل کے مقد مہ میں فیصلہ سنا د ی ملز مان کو بعد م ثبو ت بر ی کر دی ملز مان ضیا ء الر حمن و لد عزیز الر حمن افتخا ر و لد کریم بخش سکنہ کا نجو پر مقتو ل عمر سید و لد عز یز الر حمن سا کنہ نو کلیے مینگور ہ کا قتل کر نے کا الز ام تھا اور اسکی لا ش کو کا نجو ٹا و ن شپ میں پھینکا تھا مقد مہ ایڈ یشنل سیشن جج حسن با نو کبل کے عدالت میں ز یر سماعت تھا عدالت میں و کلا کی د لا ئل مکمل ہو نے پر عدالت نے ملز ما ن کو بعدم ثبو ت بر ی کر د ی مستغیث کے طر ف سے عبد الو ہا ب ا یڈ و کیٹ سر کا ر کی احمد ز یب شا ہ اے پی پی نے جبکہ ملز مان کی طر ف سے مقدمہ کی پیر و ی سید سلطنت خان ایڈ و کیٹ نے کی فیصلہ سنا تی و قت عدالت مین سخت سیکور ٹی قائم کی گئی تھی

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں