سوات:فضا گھٹ کے قریب موٹر کار حادثے میں ایک شخص جاںبحق

منگل 16 اپریل 2019 23:10

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2019ء) فضا گھٹ کے قریب موٹر کار حادثے میںایک شخص جاںبحق ،تفصیلات کے مطابق فضاء گھٹ بائی پاس کے قریب موٹر کار کے ٹکرسے شانگلہ کے علاقہ چکیسر کے رہائشی سیراج جاںبحق ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں