سوات، مختلف واقعات میں دو نوجوان جا ن بحق ،تین خواتین زخمی

پیر 22 اپریل 2019 22:45

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2019ء) سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں دو مختلف واقعات میں دو نوجوان جا ن بحق تین خواتین زخمی ،ْ محنت مزدوری کر نے والے 32سالہ فضل واحد ولد عبدالفغا ر ساکن بورئی شالپین چھت سے گر کر شدید زخمی ہو ا مقامی لوگوں نے زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوازہ خیلہ پہنچا یا مگر ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لا کر جا ن بحق ہوگیا ایک اور واقعہ خوازہ خیلہ کو ٹنئی میں پیش آیا جہاں سوزوکی الٹنے کیو جہ سے ڈرائیو ر ضمیر ولد بٹل خان مو قع پر جان بحق جبکہ سوزوکی میں سوار تین خواتین زخمی ہو گئیں ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں