پاکستان کے عوام کا مستقبل آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے، سینیٹر آصف کرمانی

جمعرات 9 مئی 2019 23:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ پاکستان کے عوام کا مستقبل آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہی- ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مہنگائی کے خلاف عوام کی آواز بننا ھو گا ورنہ عوام ہمیں معاف نہیں کریں گی- انہوںنے کہاکہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے حکومت کا دھڑن تختہ بہت ضروری ہو چکا ہے ،لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتی-

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں