سوات:بحرین میں باپ بیٹی دریائے سوات میں گر کر جاں بحق

پیر 15 جولائی 2019 22:38

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) سوات،بحرین میںباپ بیٹی دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ،تفصیلات کے مطابق بحرین کے علاقہ درالوئی میں نجیب شجاع نامی شخص کی بیٹی مسماة (ر)پاوں پھسلنے کی وجہ سے دریائے سوات میں گرگئی کہ موقع پر موجود باپ نجیب شجاع نے بیٹی کو بچانے کے لئے دریائے سوات میں کھودگیا جس کے باعث دونوں دریائے سوات کے تیز لہروں کے نذر ہوکر جاں بحق ہوگئے دونوں کا تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں