پ* سوات میں کرونا کے وار جاری، مزید 5 افرادمتاثر،تعداد8094تک پہنچ گئی

اتوار 6 جون 2021 19:35

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2021ء) سوات میں کرونا کے وار جاری،کرونا سے مزید 5متاثر،تعداد8094تک پہنچ گئی ،تفصیلات کے مطابق سوات میںکرونا سے مزید دو افراد جاںبحق ہوگیا ہے سوات میں کروناسے مزید5افراد متاثر ہوگئے جس کے بعد سوات میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد8094 ہوگئی ہے سیدوشریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب کے مطابق اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ67مریض زیر علاج ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میںکرونا سے متاثرہ9میریضوں کوصحت یابی کے بعدسیدوشریف ٹیچنگ ہسپتا ل سے فارغ کردی گیا ہے جبکہ سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں11نئے مریض داخل ہوگئے ہیں۔

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں