سوات،مٹہ پولیس کی کاروائی ،آٹھ سے روپوش شدت پسند گرفتار

منگل 28 فروری 2017 22:39

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2017ء) مٹہ میں پولیس کی کارراوائی آٹھ سال سے رپوش اہم مطلوب شدت پسند گرفتا ر ،تفصیلا ت مطابق مٹہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او بخت زادہ نے خفیہ اطلاع پر سمبٹ مٹہ سے تعلق رکھنے والے آٹھ سے رپوش اہم مطلوب شدت پسند عادل خان ولد شیرزادہ کو گرفتارکرلیا ہے پولیس کے مطابق مطلوبہ شدت پسند پولیس پر مختلف بم حملوں اور دہشت گردی کے دیگر واردات میں مطلوب تھا ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں