اتھیا شیٹھی فلم ہوپ سولو میں کشمیری طالب علم اور فٹ بالر کا کردار ادا کریں گی
بدھ 6 جون 2018 19:36
(جاری ہے)
بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار گلشن گروور کے امریکی نژاد بیٹے سنجے نے کشمیری طالب علم اور فٹ بالر افشاں عاشق کی زندگی پر فلم بنانے کے لئے حقوق حاصل کر لئے ہیں جس کا نام ہوپ سولو رکھا گیا ہے جس میں اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کشمیری طالب علم اور فٹ بالر افشاں عاشق کا کردار ادا کریں گی جس کے لئے کاغذی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے جس کی عکسبندی رواں سال کشمیر میں کی جائے گی اور اس سلسلے میں اتھیا شیٹھی فٹ بال اور کشمیری زبان اور انداز کی بھی تربیت حاصل کر رہی ہیں، فلم کے ہدایتکار منیش ہری شنکر ہوں گے۔
۔سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
سوات، مسجد میں نمازی کے قتل میں نامزد 3ملزمان گرفتا ر
سمبٹ ،بارشوں سے بوسیدہ مکان کی چھت منہدم ،2سالہ بچہ جاں بحق ،لڑکی زخمی
سوات، ایس پی ٹریفک وارڈن کی ہدایت پر رکشوں پر چاکنگ سے عوام میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کاآغاز ..
سوات ،چارباغ میں ریسکیو سٹیشن کے قریب ڈاٹسن الٹنے سے 2 افراد زخمی
ترقیاتی و مرمتی کام، سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی فراہمی 23 سے 30اپریل صبح آٹھ بجے سے دوپہردوبجے ..
سوات، مسجد میں نمازی کے قتل میں نامزد 3ملزمان گرفتا ر
سمبٹ ،بارشوں سے بوسیدہ مکان کی چھت منہدم ،2سالہ بچہ جاں بحق ،لڑکی زخمی
سوات، ایس پی ٹریفک وارڈن کی ہدایت پر رکشوں پر چاکنگ سے عوام میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کاآغاز ..
سوات ،چارباغ میں ریسکیو سٹیشن کے قریب ڈاٹسن الٹنے سے 2 افراد زخمی
ترقیاتی و مرمتی کام، سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی فراہمی 23 سے 30اپریل صبح آٹھ بجے سے دوپہردوبجے ..
ْسوات ،فیض آباد میں چورجنرل سٹور کے تالے توڑ کر نقدی ،موبائل فونز سمیت دیگر سامان لے گئے
سوات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا