کھیلوں کو سیاست سے پاک کرنا حکومت اور آرگنائزر کی ذمہ داری میں شامل ہے، حاجی نواب خان
ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے ہمیں سفارشی اور پرچی کلچر کو ختم کرنا ہوگا، مانیار فٹ بال کلب صدر و تحریک انصاف کے رہنما کی گفتگو
اتوار 11 اکتوبر 2020 15:10
(جاری ہے)
اس موقع پر انٹرنیشنل کوچ حق نواز، پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سینئر نائب صدر عدنان احمد ملک، اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد، پنجاب فٹ سال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری، چوہدری منیر احمد، خیبر پختونخوا فٹ سال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری معین الدین اور سوات فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر افرا سیاب بھی موجود تھے، انہوں نے کہا کہ کورس کا انعقاد خوش آئند بات ہے اور ایسے دیگر کھیلوں کے کورسز کا انعقاد ملک میں بہت ضروری ہے، جس سے کھیلوں کے نئے نئے قوانین سیکھنے کا موقع ملتا ہے حاجی نواب خان نے پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے بانی عدنان احمد ملک کی ملک میں فٹ سال کے کھیل کی ترقی کے لئے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی وجہ ملک میں فٹ سال کا کھیل زندھ ہے، انہوں نے کہا کہ ملک میں فٹ سال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ وسائل کی کمی ہے، اگر ان کھلاڑیوں کو دیگر کھیلوں کی طرح حکومت سہولیات فراہم کرے تو یہ کھلاڑی بھی بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں،انہوں نے کہا کہ کھیلیں امن اور بھائی چارے کا درس دیتی ہیں، اس وقت ملک میں گراس روٹ سطح پر کھیلوں کی ترقی کے لئے تعلیمی اداروں کو اپنا کرادار ادا کرنا ہو گا، انہوں نے کہا کہ مانیار فٹ بال کلب سوات وزیراعظم عمران خان کپ فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کررہی ہے، جس کی تاریخ کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔
سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
سوات، مسجد میں نمازی کے قتل میں نامزد 3ملزمان گرفتا ر
سمبٹ ،بارشوں سے بوسیدہ مکان کی چھت منہدم ،2سالہ بچہ جاں بحق ،لڑکی زخمی
سوات، ایس پی ٹریفک وارڈن کی ہدایت پر رکشوں پر چاکنگ سے عوام میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کاآغاز ..
سوات ،چارباغ میں ریسکیو سٹیشن کے قریب ڈاٹسن الٹنے سے 2 افراد زخمی
ترقیاتی و مرمتی کام، سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی فراہمی 23 سے 30اپریل صبح آٹھ بجے سے دوپہردوبجے ..
سوات، مسجد میں نمازی کے قتل میں نامزد 3ملزمان گرفتا ر
سمبٹ ،بارشوں سے بوسیدہ مکان کی چھت منہدم ،2سالہ بچہ جاں بحق ،لڑکی زخمی
سوات، ایس پی ٹریفک وارڈن کی ہدایت پر رکشوں پر چاکنگ سے عوام میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کاآغاز ..
سوات ،چارباغ میں ریسکیو سٹیشن کے قریب ڈاٹسن الٹنے سے 2 افراد زخمی
ترقیاتی و مرمتی کام، سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی فراہمی 23 سے 30اپریل صبح آٹھ بجے سے دوپہردوبجے ..
ْسوات ،فیض آباد میں چورجنرل سٹور کے تالے توڑ کر نقدی ،موبائل فونز سمیت دیگر سامان لے گئے
سوات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری