رستم خان کی ایازخان کو ضلعی ڈائریکٹرفٹ سال مقرر ہونے پر مبارکباد

ہفتہ 6 اگست 2022 15:21

رستم خان کی ایازخان کو ضلعی ڈائریکٹرفٹ سال مقرر ہونے پر مبارکباد
سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2022ء) چیئرمین یونین امانکوٹ ون، رستم خان نے سوات یوتھ فٹ سال اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمد ایاز خان کو پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے ضلعی ڈائریکٹر (فٹ سال ) مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان کر زیر سایہ ضلع سوات فٹ سال کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں