ویٹ لیفٹنگ کے کھلاڑی نوح دستگیر بٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد

ہفتہ 6 اگست 2022 15:21

ویٹ لیفٹنگ کے کھلاڑی نوح دستگیر بٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد
سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2022ء) تحصیل کونسل سوات کے سابق رکن و تحریک انصاف کے رہنما حاجی نواب خان نے نوح دستگیر بٹ کو کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لیفٹنگ کے ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نوح دستگیر بٹ کو مزید سہولیات فراہم کی گئیں تو وہ بین الاقوامی سطح پر مزید ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں