مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان کی اظہار تعزیت

ہفتہ 6 اگست 2022 15:21

مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان کی اظہار تعزیت
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2022ء) مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان نے سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد امین خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی تعلیم کے حوالے سے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں