تلہ گنگ میں فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ،2زخمی

پیر 23 جولائی 2018 23:41

تلہ گنگ میں فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ،2زخمی
تلہ گنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2018ء) تلہ گنگ میں فائرنگ سے 5افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے ، فائرنگ کرنیوالے شخص نے بھی خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو تلہ گنگ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 5افراد کو قتل اور 2افراد کو زخمی کردیا۔ بعدازاں فائرنگ کرنیوالے شخص نے بھی خودکشی کرلی۔

متعلقہ عنوان :

تلہ گنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں