این اے 65 تلہ گنگ سے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی 1 لاکھ 50 ہزار391 ووٹ لے کر کامیاب

جمعرات 26 جولائی 2018 15:54

این اے 65 تلہ گنگ سے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی 1 لاکھ 50 ہزار391 ووٹ لے کر کامیاب
تلہ گنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2018ء) عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 65 تلہ گنگ سے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی 1 لاکھ 50 ہزار391 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ،انہوں نے اپنے مدمقابل ن لیگ کے فیض ٹمن کو شکست دی۔

(جاری ہے)

این اے 65 تلہ گنگ کے غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی 1 لاکھ 50 ہزار391 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ،ان کے مدمقابل ن لیگ کے فیض ٹمن نے ایک لاکھ سترہ سو 13 ووٹ حاصل کئے۔

تلہ گنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں