ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کاجرم ثابت ہونے پرملزم کو سزائے موت اورایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی

بدھ 2 جون 2021 16:17

ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کاجرم ثابت ہونے پرملزم کو سزائے موت اورایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی
ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2021ء) ماڈل ٹرائل کورٹ اینڈ سیشن جج ٹنڈومحمدخان منیر بھٹو کی عدالت نے ملزم رستم خاصخیلی کو مقتول عالم خاصخیلی کا قتل جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو آدم میں شائع ہونے والی مزید خبریں