مہنگائی کا طوفان اور خراب معاشی صورتحال سے ہر شہری پریشان ہے،محمد حسین محنتی
جمعہ 29 جولائی 2022 21:45
(جاری ہے)
صوبائی امیر نے کہا کہ ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ کے باوجود بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور چھوٹے دکانداروں پر فکس ظالمانہ ٹیکس قابل مذمت ہے۔
پاکستان قرآن و سنت کے نفاذ کے لیے قائم ہوا تھا مگر اللہ سے وعدہ خلافی کی وجہ سے آج مہنگائی، معیشت کی تباہی، بیروزگاری اور بارش سمیت قدرتی آفات سے دوچار ہیں۔صوبائی امیر نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی اقامت دین کی تحریک اور ایک نظریاتی و انقلابی تحریک ہے ہمارے لئے انتخابات میں ہار جیت کوئی اہمیت نہیں رکھتی اصل بات دعوت حق کیلئے استقامت کے ساتھ کھڑا رہنا ہے ٹنڈوآدم میں کارکنوں نے جس طرح محدود وسائل حکومتی ہتھکنڈوں کے باوجود جس جذبے کے ساتھ مقابلہ کیا اور گھر گھر جاکر جماعت اسلامی کی دعوت و پیغام پہنچایا وہ قابل تحسین ہے اسلامی پاکستان و خوشحال پاکستان اور عوامی مسائل کے حل کیلئے جدوجہد جاری رہے گی عوام نے ملک میں تمام پارٹیوں اور نظاموں کو آزمایا ہے مسائل حل نہیں ہوئے اس لئے کہ اب حل تو صرف جماعت اسلامی ہے جماعت ہی دیانت داری کے ساتھ ملکی معاملات کو چلانے کی صلاحیت رکھتی ہے ہماری تاریخ اور ممبران اسمبلی کا حال ماضی تابناک اور روشن ستارے کی مانند ہے جس پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
ٹنڈو آدم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
درخت انسانی زندگی کے لئے انتہائی ضروری ہیں درختوں کے علاوہ زندگی ممکن نہیں ،ڈاکٹرعمران الحسن خواجہ ..
ٹنڈوالہ یار میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ
کرپشن و ڈاکو راج کے خاتمے کے لیے سندھ کے عوام 8 فروری کو ترازو پر ٹھپہ لگائیں،سراج الحق
امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق (کل) مختصر دورے پر ٹنڈم آدم پہنچیںگے
اسلامی دنیا سے اسرائیل و امریکہ سے سفارت وتجارت بند اور یہودی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرے،اسد اللہ بھٹو ..
نفاذ اسلام کی عالمگیر تحریک جماعت اسلامی کا 82 واں یومِ تاسیس ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی بھرپور جوش ..
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف مرکزی جامع مسجد سے ایم اے جناح روڈ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی
ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوم سیاہ منایا گیا
فانڈیشن ٹنڈوآدم کی جانب سے 100 سے زائد مستحق خاندانوں میں لاکھوں روپے مالیت کا رمضان پیکج راشن تقسیم
سیکریٹری تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ سندھ شبیر احمد میرانی (کل) ٹنڈوآدم پہنچیں گے
مشکلات سے دوچار بجلی صارفین کو کسی صورت مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، سپرنٹنڈنٹ انجینئرحیسکو
پرنسپل گورنمنٹ نیو علی گڑھ ڈگری کالج ٹنڈوآدم کی زیرِ صدارت کالج میں یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پروگرام ..
ٹنڈو آدم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو