امیرجماعت اسلامی ٹنڈوآدم عبدالستار انصاری کے فرزند محمد اسرار انصاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پیر 21 نومبر 2022 22:18

ٹنڈوآدم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2022ء) امیرجماعت اسلامی ٹنڈوآدم عبدالستار انصاری کے فرزند محمد اسرار انصاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ولیمے کی پروقار تقریب راحیل بینکوئیٹ ٹنڈوآدم میں منعقد ہوئی جسمیں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، صوبائی رہنما جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم پی اے سندھ اسمبلی عبدالوحید قریشی، جامعہ علوم الاسلامیہ منصورہ سیمولانا احسن بھٹو، حنیف خان ایڈووکیٹ، سابق چیئرمین بلدیہ ٹنڈوآدم مسرور احسن غوری،امیرجماعت اسلامی ضلع عمرکوٹ قربان علی گچکوری، خلیل کھوکھر،مسلم لیگ ن ضلع سانگھڑ کے صدر رئیس انور علی مری، مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما رئیس حبیب اللہ مری،ڈاکٹر قمبر علی مری، رسول بخش مری عامر مری،سابق سینیٹر فدا حسین ڈیروکیبیٹے سانول ڈیرو، اے ڈی پی پی طارق عزیز غوری امیر جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ عبدالغفور انصاری، نائب امرا مشتاق احمد عادل، محمد رفیق منصوری، ضلعی جنرل سیکریٹری ظہیرالدین جتوئی، ڈپٹی سیکریٹری ارشد علی خاصخیلی، امیر جماعت اسلامی شہدادپور پور محمد آصف قریشی، معروف زمیندار آصف حسن جمیل، متحدہ قومی موومنٹ کے زونل انچارج محمد عارف شیخ، جمعیت علما اسلام س کے صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا محمد عثمان سموں ، صدر انجمن تاجران ٹنڈوآدم اقبال بھٹی، نائب صدر حبیب خان بہلم، معروف سرجن ڈاکٹر زاہد علی قریشی، ڈاکٹر عبدالحمید غوری،ڈاکٹر عبدالرف ملک، ڈاکٹر عبدالوحید، ڈاکٹر طارق آرائیں،سابق ڈائریکٹر ایجوکیشن عبدالغفار راجپوت، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر ضلع سانگھڑ سید عبید اللہ شاہ، اسسٹنٹ ایجوکیشن سانگھڑ محمد رفیق بجورو، اسسٹنٹ ایجوکیشن سانگھڑ عبدالخالق کھوسو، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر فیمیل علی محمد بھانو، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر میل پرائمری مختیار احمد عمرانی، این ایل ایف کے سید نظام الدین شاہ، تنظیم اساتذہ پاکستان کے جنرل سیکریٹری پروفیسر رئیس احمد منصوری، صوبائی سیکریٹری تنظیم اساتذہ سندھ شبیر احمد میرانی، معروف علمی وسماجی شخصیت مرزا اشفاق بیگ، آل پاکستان غوری اتحاد سندھ کے صدر عمران عزیز غوری، ڈپٹی سیکریٹری جے آئی یوتھ سندھ فیصل غفور، اقبال دائمہ، پی ٹی آئی کے رہنما محمد آصف مہمند، ڈپٹی سیکریٹری جے آئی یوتھ سندھ فیصل غفور،محمد عرفان قائمخانی، سیکریٹری نشرواشاعت تنظیم اساتذہ سندھ مشرف کریم، صدر تنظیم اساتذہ ضلع سانگھڑسید عریف اللہ سیفی،ضلع جنرل سیکریٹری جھانگیر اقبال راجپوت، نگران کالجزتنظیم اساتذہ ضلع سانگھڑ اسسٹنٹ پروفیسر احمد بلال غوری، اسسٹنٹ پروفیسر احمد جبران غوری، مظفر علی بہلم، اعجاز احمد، اسسٹنٹ کنٹرولر حیدرآباد بورڈ صلاح الدین، ٹنڈوآدم بارایسوسی ایشن کے صدر عمران بشیر آرائیں ایڈووکیٹ، عبداللہ خٹک ایڈووکیٹ، راشد علی خان ایڈووکیٹ، فیصل عزیز غوری ایڈووکیٹ، کامران عزیز غوری ایڈووکیٹ پ ٹ الف کے صدر لکھا ڈنو خاصخیلی، لیاقت علی بیھن، فائر بریگیڈ آفیسر ابرار قریشی، سی ایس آئی حمید بلوچ کیعلاوہ اساتذہ کرام، وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات نے دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔

ٹنڈو آدم میں شائع ہونے والی مزید خبریں