عمر کوٹ ایک تاریخ کا حصہ ہے جس کا ذکر شاہ عبدالطیف بھٹائی نے اپنے کلام میں بھی کیا ہے، ڈپٹی کمشنر ندیم الرحمن

جمعہ 11 جون 2021 23:54

ٹنڈ والہیار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) عمر کوٹ ایک تاریخ کا حصہ ہے جس کا ذکر شاہ عبدالطیف بھٹائی نے اپنے کلام میں بھی کیا ہے سچی داستان کا مشالی کر دار عمر ماری بھی عمر کوٹ سے تعلق رکھتے تھے جبکہ اکبر بادشاہ نے بھی عمر کوٹ میں جنم لیا تھا عمر کوٹ کو مشالی ضلع بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں ان خیلات کا اظہار ڈپٹی کمشنر ند یم الرحمان میمن نے نیشنل بینک کے محمد اقبال عمرانی سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انھوں نے مذید کہا کہ سند ھ کے تاریخی مقامات کو محفوظ بنانے کے لیے حکومت سند ھ اہم کر دار ادا کر رہی ہے اس موقعے پر نامور ادیب ریا ض عمرانی نے اپنی نئی تحر یر کر دہ کتاب ڈپٹی کمشنر ند یم الرحمان میمن کو پیش کی انھوںنے کہا کہ میں ریاض عمرانی شائع ہو نے والی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے انکی لکھنی مضبوط قلم اور تحقیق پر مبنی ہو تی ان کی ادب سے دلچپی انکی شائع ہو نے والی کتابیں ہیں ہماری دعا ہے وہ اسی طر ح سند ھ کے لوگوںں کو معلومات فراہم کر نے کے لیے کتاب لکھتے رہے ملک وقوم کے نو جوانوں کو چائے کہ وہ کتابوں سے دوستی رکھیں اور معلومات سے با خبر ہو ں ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں