پر یس کلب ٹنڈوالہیار کے سابقہ صدر اور ٹرانسپوٹر سید کرار حسین شاہ حر کت قلب بند ہو نے کے سبب رضا الہی سے انتقال کر گئے

پیر 19 جولائی 2021 23:57

ٹنڈ والہیار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2021ء) پر یس کلب ٹنڈوالہیار کے سابقہ صدر اور ٹرانسپوٹر سید کرار حسین شاہ حر کت قلب بند ہو نے کے سبب رضا الہی سے انتقال کر گئے جھنیں ان کے آبائی قبر ستان میں سپر د خاک کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق پر یس کلب ٹنڈوالہیار کے سابقہ صدر سید کرار حسین شاہ طویل عدالت کے سبب گزشتہ روز حر کت قلب بند ہو نے کے سبب کراچی میں انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ میں سیا سی و سماجی شخصیات کے علاوہ صحافی برادی اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد موجودتھے سید کرار شاہ ایک نہایت خو ش اخلاق کے مالک تھے انھوں نے اپنے دور میں پر یس ٹنڈوالہیار عمارت تعمیر کرانے میں اہم رول ادا کیا آپنے سوگواروں میں دو بچے اور ایک بیوہ جھوڑی ہے آپ کے انتقال پر نیشنل پر یس کلب ٹنڈوالہیار کے عہداروں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے بارگاہ الہی میں دعا کہ اللہ مر حوم کوجنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا فر مایئے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں