ٹنڈو محمد خان، معمولی بات پر ملزم نے چچا زاد بھائی کو گولی مار کر قتل کردیا

جمعہ 31 جولائی 2020 22:05

ٹنڈو محمد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2020ء) ٹنڈو محمد خان کے گاں مانک واہ اسٹاپ کے قریب ملزم موسی ملاح نے معمولی بات پر اپنے چچا زاد بھا دودو ملاح کو گولی مارکر قتل کردیا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر سول اسپتال منتقل کر دیا جہاں پر ضروری کاروا کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گ جب کہ مقتول کے بھا میر محمد ملاح کی مدعیت میں دو افراد موسی ملاح اور اسلم ملاح کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں