حیدرآباد روڈ پر مال پڑی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم،2افراد شدید زخمی

جمعہ 11 جنوری 2019 16:54

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2019ء) ٹنڈومحمدخان حیدرآباد روڈ پر مال پڑی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد علی شاہ اور انس علی شدید زخمی ہوئے، دونوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں