ٹنڈو محمدخان پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار ،80گرام چرس برآمد

بدھ 15 مئی 2019 16:29

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2019ء) ٹنڈومحمدخان سٹی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او صلاح الدین رستمانی اور ہیڈ محرر اسماعیل ابڑو نے خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش اعظم کولاچی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 80 گرام چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے چالان پیش کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں