ٹنڈومحمدخان حیدرآباد روڈ پرتیزرفتارکام اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم2افرادزخمی

ہفتہ 18 مئی 2019 14:46

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2019ء) ٹنڈومحمدخان حیدرآباد روڈ پر محفوظ آباد کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں دو افراد افضل حسین اور علی وسان شدید زخمی ہوئے دونوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے نجی کلینک منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں