ٹنڈو محمد خان :سجاول چوک کے قریب تیز رفتارٹرک الٹ جانے کے نتیجے میں 2افراد شدید زخمی

جمعرات 22 اگست 2019 16:45

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2019ء) ٹنڈومحمدخان شہر کے سجاول چوک کے قریب تیز رفتاربھوسے سے بھرا ٹرک ٹائر پھٹ جانے کے باعث اچانک الٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ڈرائیور نذیر سولنگی اور امتیاز علی سولنگی شدید زخمی ہوئے دونوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں