ملک سے بغاوت اور نفرت انگیز مواد پھیلانے پر قوم پرست تنظیموں کے رہنمائوں کے خلاف کریک ڈائون

جمعرات 22 اگست 2019 16:45

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2019ء) ٹنڈومحمدخان سٹی پولیس نے ملک سے بغاوت اور نفرت انگیز مواد پھیلانے کے خلاف مختلف قوم پرست تنظیموں کے رہنمائوں کے خلاف کریک ڈائون کر کے 16 افراد شاہ فہد بھٹی ، سکندر فلکارو ، ساجد بھٹی ، ندیم زنگیجو ، دانش مہندرو ،اور ظہیر بروہی سمیت دس نامعلوم افراد کے خلاف دفعہ 153 A,-124 A,35 PPCکے تحت مقدمہ درج کر کے چالان کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں