ٹنڈومحمدخان کے گائوں پاٹار میں کتوں کے کاٹنے سے 3افراد شدید زخمی

جمعہ 15 نومبر 2019 17:10

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2019ء) ٹنڈومحمدخان کے گائوں پاٹار میں کتوں کے کاٹنے سے 3افراد علی احمد ڈنگا ، راجا ،اور ویرسی ٹھاکر شدید زخمی ہوئے تینوں زخمیوں کو ویکسین کے لئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان لایا گیا جہاں پر ویکسین نہ ہونے کے باعث حیدرآباد سول اسپتال منتقل کیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں