ٹنڈو محمد خان: سومرا محلہ کا رہائشی 45سالہ شخص پھلیلی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

پیر 6 اگست 2018 22:14

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2018ء)ٹنڈو محمد خان کے علاقے سومرا محلہ کے رہائشی 45 سالہ مائوجی ٹھاکر پھلیلی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، جس کی لاش غوتاخوروں کی مدد سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں