ٹنڈو محمد خان: سستی بستی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میںتصادم ،2افراد شدید زخمی

بدھ 12 دسمبر 2018 20:35

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) ٹنڈومحمد خان روڈ پر سستی بستی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں آمنے سامنے تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد ذیشان حاجانو، اور پرکاش شدید زخمی ہوئے، دونوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں