ٹنڈومحمدخان روڈ پر لاکھاٹ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تیز رفتار کے باعث تصادم ، دوافرادزخمی

جمعرات 17 جنوری 2019 18:29

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) ٹنڈومحمدخان روڈ پر لاکھاٹ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تیز رفتار کے باعث تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں دو افراد راجو کولہی اور ذوالفقار پہنور شدید زخمی ہوئے،دونوں زخمیوں کو طبعی امداد فراہم کرنے کے لیے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں