ٹنڈو محمد خان، محفوظ آباد کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ،2افراد شدید زخمی

جمعرات 14 مارچ 2019 17:58

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2019ء) ٹنڈومحمد خان روڈ پر محفوظ آباد کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد انور علی خاصخیلی، اور علی جاوید شدید زخمی ہوئے، دونوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے انڈس میڈیکل سینٹر ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں