ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹنڈومحمدخان نے جرم ثابت ہونے پر دو مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی

منگل 16 اپریل 2019 20:18

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹنڈومحمدخان نے پانچ سال قبل ٹنڈومحمدخان کی یونین کونسل شیخ بھرکیو میں عبداللہ ٹنگری کے قتل میں گرفتار دو ملزمان وزیر علی ٹنگر ی اور نوراحمد ٹنگری پر جرم ثابت ہونے پر دونوں کو عمر قید کی سزا سنائی دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں