ٹنڈو محمد خان :موٹرسائیکل اور سائیکل کے درمیان تصادم،2افراد زخمی

جمعہ 19 اپریل 2019 18:48

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) ٹنڈومحمدخان میں روڈ پر پاٹار گوٹھ کے قریب موٹرسائیکل اور سائیکل کے درمیان تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں دوافراد مہتاب خاصخیلی اور جمن شر زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ڈسڑکٹ اسپتال ٹنڈومحمدخان لایا گیا

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں