ٹنڈو محمد خان،سومرا محلہ سے نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہوگئے

بدھ 2 اکتوبر 2019 19:15

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2019ء) ٹنڈومحمدخان کے علاقے سومرا محلہ سے نامعلوم چور انور نظامانی کے گھر کے باہر اس کے کھڑی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہوگئے جبکہ سٹی پولیس اسٹیشن میں موٹر سائیکل چوری کی رپورٹ درج کرائی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں